اسلام،  زبدة الفقہ،   کتاب طہارت،


اقسام وضو
١. فرض
١. یہ ہر نماز کےلئے ہے خواہ نماز فرض ہو یا واجب یا سنت و نفل ہو‘
٢. سجدہ تلاوت کے لئے‘
٣. قرآن شریف کو بلا غلاف چھونے کے لئے‘
٤. نماز جنازہ کے لئے‘
٢. واجب ۔
١. یہ کعبہ مکرمہ کے طواف کے لئے ہے
٣. مستحب ۔ یہ موقع بکثرت ہین جن میں سے چند یہ ہیں ۔
ہر وقت باوضو رہنے کے لئے‘ ۔ نماز کے باہے قہقہے کے بعد‘ ۔ غیبت و برے کام کے بعد‘ ۔ وضو کے ہوتے ہوئے وضو کرنا‘ ۔ عالم کی زیارت کے لئے‘ ۔ کھانا ۔ہانے کےلئے‘ ۔ غسل میت کے لئے‘ ۔ میت کو غسل دینے کے بعد‘ ۔ اذان و تکبیر کہنے کے لئے‘ ۔ زیارت قبور کے لئے‘ ۔ علم ذین کی تعلیم کے وقت‘ ۔ دین کی کتاب چھوتے وقت‘ ۔ اللہ تعالی کا ذکر کرتے وقت‘ ۔ روضہ اطہر کی زیارت کے وقت‘



پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ