اسلام،  زبدة الفقہ،   کتاب الزکٰوة،


زکوة فرض ہونے کی شرطیں
زکوة فرض ہونے کی دس شرطیں ہیں
١. آزاد ہونا
٢. مسلمان ہونا
٣. عاقل ہونا
٤. بالغ ہونا
٥. بقدر نصاب مال کا مالک ہونا
٦. مال نصاب کا پورے طور پر مالک ہونا
٧. مال نصاب کا اصلی حاجتوں سے زیادہ ہونا
٨. مال نصاب کا قرض سے بچا ہوا ہونا
٩. مال نصاب کا بڑھنے والا ہونا
١٠. مالک ہونے کے بعد مال پر ایک سال گزرنا
ان میں سے کچھ شرطیں صاحب مال میں پائی جاتی ہیں اور کچھ مال میں ان شرطوں کی ضروری تفصیل درج ذیل ہے



پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ