١. لیٹ کر مسواک کرنا ( اس سے تلی بڑھتی ہے) ۔
٢. مٹھی سے پکڑنا ( اس سے بواسیر ہو جاتی ہے) ۔
٣. مسواک کو چوسنا (اس سے بینائی جانے کا اندیشہ رہتا ہے) ۔
٤. مسواک کو زمین پر ایسے ہی لٹا کر رکھنا ( اس سے جنون کا اندیشہ ہے اس لئے کھڑی رکھے اور ریشہ اوپر کی جانب ہو) ۔
٥. فراغت کے بعد مسواک کا نہ دھونا ۔
٦. انار یا ریحان یا بانس یا میوہ دار یا خوشبودار درخت کی لکڑی سے کرنا ۔ ٧. مسواک دانتوں کے طول میں یعنی اوپرسے نیچے کو کرنا