جن حالتوں میں وضو فرض ہے عذر کے وقت اُن حالتوں میں تیمّم بھی فرض ہے جیسے نماز کے لئے اور جن حالتوں میں وضو واجب ہے ان میں تیمّم بھی واجب ہے اور جن حالتوں میں وضو مستحب ہےان میں تیمّم بھی مستحب ہے جیسے ۔پاک آدمی کا دخولِ مسجد کے لئے۔ Book traversal links for تیمّم کا حکم تیمم کا بیان سر ورق تیمّم صحیح ہونے کی شرطیں ۔ ١